اقبال پارک
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اقبال پارک یا اقبال باغ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں لاہور کے مقام پر واقع ہے۔ اس پارک میں تحریک پاکستان کی مشہور یادگار مینار پاکستان بھی واقع ہے، جو کہ قرارداد لاہور 1940ء کی یاد میں تعمیر کیا گیا تھا۔ اس مینار کی اونچائی 60 میٹر ہے۔
|
|||||||||||||||||||||||
|
|||||||||||
متناسقات: 31°35′29.0″N 74°18′31.5″E / 31.591389°N 74.30875°E