اقتصادی آزادی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| Part of a series on |
| Freedom |
|---|
| Concepts |
|
Rights Free will Moral responsibility |
| By type |
| Academic · Civil Economic · Intellectual Political · Scientific |
| By right |
| Assembly · Association Education · Information Movement · Press Religion · Speech (public) Speech (schools) · Thought |
افراد کو اقتصادی آزادی حاصل ہوتی ہے جب وہ ایسی ملکیت جو انہوں نے بغیر طاقت، دھوکا، یا چوری کے زریعہ حاصل کی ہو، دوسروں کے طبیعی حملہ سے محفوظ ہو، اور وہ اپنی ملکیت کو آزادی سے استعمال کر سکیں، تبادلہ کر سکیں، اور اپنی ملکیت کسی اور کو دے سکیں، اس حد میں رہتے ہوئے کہ اس سے دوسروں کے برابر حقوق کی خلاف ورزی نہ ہوتی ہو۔ اقتصادی آزادی کی مشعر ناپتی ہے کہ افراد کی برحق حاصل شدہ ملکیت کس حد تک محفوظ ہے اور وہ ارادی سودا بازی کرتے ہیں۔ [1] یہ سرمایہ دارانہ نظام کے نظریہ کے مطابق اقتصادی آزادی کی تعریف ہے۔
مزید دیکھیے [ترمیم]
- ^ http://www.freetheworld.com/ James Gwartney and Robert Lawson et al. Economic Freedom of the World: 1996 Annual Report