اقلیدسی سمتیہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| اصطلاح | term |
|---|---|
|
سمتیہ |
Vector |
ابتدائی ریاضیات، طبیعیات, اور ہندسہ میں اقلیدسی سمتیہ (کبھی کہلاتا ہے ہندسی، فضائی سمتیہ-- یا پھر سمتیہ) ایک ہندسی جرم ہے جس کے پاس مطلقہ اور سمت دونوں ہوتی ہیں۔ اقلیدسی سمتیہ کو اکثر ایک لکیر قطعہ جس کی مقرر سمت ہوتی ہے سے نمائندہ کیا جاتا ہے، یا مختظً ایک تیر سے جو ایک آغازی نقطہ A کو انتتہائی نقطہ B سے جوڑتا ہے اور جسے علامت
سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ سمتیہ کو اکثر کثیرابعادی جرم کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ لکیری الجبرا میں سمتیہ کا مزید جامع تصّور سمتیہ فضا کے نام سے موجود ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں اقلیدسی سمتیہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |