اقوال:صفحۂ اول

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش


  • قدرت کسی قوم کے اجتماعی گناہ کو معاف نہیں کرتی۔ نسیم حجازی
  • ترقی کسی فرد کی ہو یا معاشرے کی ، اسکا تعلق مذہب سے تو ہے دعاؤں سے نہیں۔
  • اگر تمہیں کچھ ڈھونڈنے پر بھی دنیا سے نا ملے تو رنجیدہ نا ہو، اسے خود بناؤ اور دنیا کو دے دو۔
  • میگزین آدھی دینا کو یہ تو بتاتے ہیں کہ باقی دنیا کس طرح زندگی بسر کر رہی ہے لیکن وہ یہ نہیں بتاتے کہ وہ ایسی زندگی کیوں گزار رہے ہیں۔
  • بعض لوگ اچھا بننے کے لئے اتنی کوشش نہیں کرتے جتنی کہ اچھا نظر آنے کے لیے کرتے ہیں۔ ٹالسٹائی
  • بیرونی آنکھوں سے انسان موجودات کو دیکھ سکتا ہے مگر بغیر تعلیم کی روشنی کے اس کی حقیقت کو نہیں سمجھ سکتا۔ہربرٹ اسپنسر
  • زندگی کا سب سے مشکل کام اپنے علم پر عمل کرنا ہے۔ حضرت داتاگنج بخش
  • ہمیشہ کیے جانے والے اعمال اللہ تعالی کومحبوب ترین اعمال ہیں اگرچہ وہ تھوڑا ہی ہو۔
  • اپنی خوراک پاکیزہ وحلال کرو تمہاری دعا قبول ہوگی۔
  • جب کہو تو عدل وانصاف کی بات کرو۔
  • صبراورنماز سے مدد حاصل کرو۔
  • لوگوں کواچھی بات کہو۔
  • کوئی بھی قوم قبیلہ یا برادری اچھی یا بری نہیں ہوتی ۔
  • ہر انسان اپنی ذات کی حد تک اچھا یا برا ہوتا ہے۔
  • عالم کا آرام کرنا جاہل کی عبادت سے بہتر ہے۔
  • کم کھانا صحت، کم بولنا حکمت، اور کم سونا عبادت میں شامل ہے۔
•خداكےنزديك بهترين دوست وه هےجو اپنےدوست كاخيرخواه هو
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات