الاسکا

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Map of USA highlighting Alaska.png
الاسکا کا پرچم
AlaskaRailroad.jpg

الاسکا - ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ایک ریاست ۔ شمال مغربی امریکا کا یخ بست علاقہ جسے ریاستہائے متحدہ امریکہ ا نے 1867ء میں 72 لاکھ ڈالر کے عوض روس سے خریدا تھا ۔

فہرست

[ترمیم] رقبہ

رقبہ : 591004 مربع میل یا 1530700 مربع کلومیٹر ۔ یہ رقبے کے لحاظ سے ریاستہائے متحدہ امریکہ کی سب سے بڑی ریاست ہے۔

[ترمیم] آبادی

آبادی (2000ء) :626932 ۔ زیادہ تر علاقہ پہاڑی ہے ۔

[ترمیم] تاريخ

1912ء میں اس علاقے میں مقامی حکومت قائم کی گئی اور 1958ء امریکا اے صدر جنرل آئزن ہاور نے اس قانون پر دستخت کیے جس کی رو سے یہ علاقہ ریاستہائے متحدہ امریکہ کی 49 ویں ریاست بن گیا ۔

[ترمیم] دارکلحکومت

دارکلحکومت : جونیا‌ؤ ہے ۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں