الباحہ (شہر)

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
الباحہ
الباحہ شہر کا ایک منظر


الباحہ (سانچہ:Lang-عربی) سعودی عرب کے جنوب مغرب میں واقع صوبہ الباحہ کے صدر مقام ہے جو طائف اور ابہا کے بیچ میں واقع ہے۔ یہ علاقہ سیاحوں کے لئے اہم جگہ ہے۔

فہرست

[ترمیم] ذرائع حمل و نقل

  • الباحہ ہوائی اڈا جو شہر کے مرکز سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور 1982ء میں تعمیر کیا گیا۔


[ترمیم] ہسپتال

[ترمیم] تعلیم


[ترمیم] ثقافت

[ترمیم] مذہب

الباحہ شہر کے تمام سعودی سنی مسلمان ہیں ۔


[ترمیم] کھیل

مقامی طور پرفٹ بال سب سے زیادہ مشہور کھیل ہے۔

[ترمیم] مقامی مشہور فٹ بال کلب

درج ذیل تین کلب زیادہ مشہور ہیں۔

  • الحجاز فٹ بال کلب (عربی: نادي الحجاز )
  • زہران فٹ بال کلب (عربی: نادي زهران)
  • السرا فٹ بال کب ( عربی: نادي السراة)
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں