التماس و استجاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

request-response
یہ دو الفاظ ہیں ایک request
استدعا؛ التماس؛ درخواست؛ التجا؛ عرض؛ مطلوب؛ کسی شخص کی طرف سے کسی کے سامنے کچھ عطا کیے جانے یا کوئی کام کرانے کی خواہش کا اظہار؛ عرضی/عرضداشت؛ مانگی گئی کوئی شے یا ایسی شے جو مانگی جائے یا اس کے لیے التجا کی جائے
اور دوسراresponse
جواب؛ جواب دینے یا ردِ عمل دینے کی کیفیت؛ رد عمل۔ (کلیسیات) گرجا میں مناجات کے دوران پادری کی قِرأت کے جواب میں مقتدیوں کے دہرانے کا عمل؛ مناجات میں سنگت/ اجتماعی مناجات۔ (حیایتات) کسی مہیج کے ردِ عمل کے طور پر کسی جانور یا پودے کا کوئی عمل؛ ردِ عمل۔ (برج) اپنے ساتھی کے پتے پر لگائے گئے دائو کا جواب۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]