الجامعۃ الاشرفیہ
|
|
ممکن ہے اس مضمون کی ویکائی کرنے کی ضرورت ہو تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے کیفیت معیار پر پورا اتر سکے۔ براہ کرم مضمون میں اندرونی متعلقہ روابط ڈال کر یا مضمون کے خاکہ میں بہتری لا کر مدد کریں۔ |
یہ ادارہ ہندوستان کے صوبہ یو پی کے ضلع اعظم گڑھ کے اندر قصبہ مبارک پور میں واقع ہے۔ یہ اسلامیان ہند کا معتبر دینی تعلیمی ادارہ ہے۔ اس کے مختلف شعبے اور بہت سی عمارتیں آپ دیکھیں گے۔ اس ادارہ کے فارغین ہندوستان میں اور اس کے باہر امریکہ، افریقہ، یورپ وغیرہ کے مختلف ملکوں اور شہروں میں تدریسی، تنظیمی، دعوتی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ پہلے یہ مدرسہ محلہ پرانی بستی میں قایم ہوا جس عمارت میں یہ مدرسو قایم ہوا وہ مبارکپور کے بہت بڑے زمین دار گھرانے کا تھا جسے اسکے مالکان جناب شیخ عبدلوہاب انصاری ،جناب حاجی عبدالرحمن ،اور جناب شیخ حافظ عبدلواحد صاحبان نے ٢٠ مارچ ١٩٢٢ کو قوم کی نام وقف کیا اور پھر جب جگہ تنگ محسوسکی گی تو اسی خاندان کے لوگوں نے یعنی شیخ محمّد امین انصاری وغیرہ نے قصبہ کے قلب میں حسب ضرورت اپنا احاطہ ٢٧ ستمبر ١٩٣٤ کو قوم کے نام وقف کیا جو بالکل بازار میں واقعے ہے . تفصیل کے لیے [کلک کریںhttp://www.aljamiatulashrafia.org
Left-aligned text
www.aljamiatulashrafia.org