الجبرائی عدد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ریاضیات میں الجبرائی عدد ایسے مخلوط عدد کو کہتے ہیں جو کسی غیر -صفر، یک متغیر کثیر رقمی جس کے عددی سر صحیح عدد ہوں، کے جڑ (حل) ہوں۔ عدد جیسا کہ جو الجبرائی نہیں کو ماروائی کہتے ہیں اور یہ لامتناہی زیادہ ہیں مختلط عدد میدان میں۔

مثالیں[ترمیم]

  • ناطق عدد جو دو صحیح عدد a اور b کے قسیم ہوتے ہیں، جہاں b صفر نہ ہو، اس تعریف کی تسکین کرتے ہیں کیونکہ اس مساوات کے جڑ ہیں۔
  • کچھ لاناطق اعداد الجبرائی ہوتے ہیں اور کچھ نہیں۔
  • اعداد اور الجبرائی ہیں کیونکہ یہ بالترتیب کثیر رقمی اور کے جڑیں ہیں۔
  • اعداد اور الجبرائی نہیں۔ یہ ماروائی ہیں۔