الجزائر کی سیاست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

الجزائر کی سیاست میں ریاست کا سربراہ صدر ہوتا ہے جبکہ حکومت کا سربراہ وزیر اعظم ہوتا ہے۔ملک میں کثیر جماعتی نظام رائج ہے۔الجزائر کا آئین 1976 میں بنا جس میں 1979میں ترمیم ہوئی اور 1988، 1989 اور 1996 میں تبدیل ہوا۔ ہر سیاسی جماعت کو وزارت داخلہ منظوری دیتی ہے۔ اس وقت الجزائر میں 40 سے زیادہ سیاسی جماعتیں ہیں۔آئین کے مطابق وہاں کوئی بھی سیاسی جماعت مذہب، رنگ، نسل، زبان یا جنس کی بنیاد پر نہیں بنائی جا سکتی۔