الجزری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

aljazri الجزائری یا الجازری نامی یہ عظیم سائنسدان انجینیئرنگ کے شعبے میں تاریخ ساز اور انقلابی تبدیلییاں برپا کرتا رہا ۔اس نے بہت سارے آلات ڈزائن کیے اس کا سب سے بڑا کارنامہ آٹو موبائل انجن کی حرکت کا اصل وضع کرنا تھا اور آج اسی اُصول پر ریل کا انجن اور پھر دیگر آٹو موبائل ہماری زندگیوں میں ترقی اور آسائش کے نئے نئے در وا کر رہے ہیں

نگار خانہ[ترمیم]