الخالد ٹینک
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الخالد پاکستانی فوج کا نیا اور جدید ترین ٹینک ہے۔ یہ 400 کلومیٹر دور تک جا سکتا ہے۔ اس کے اندر ایک 1200 hp کا یوکرین کا بنایا گیا انجن نصب ہے۔ یہ 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتا ہے۔ اس میں 3 فوجی ہوتے ہیں۔
اسلحہ [ترمیم]
اس میں ایک عدد 125 ملی میٹر سموتھبور توپ نصب ہوتی ہے۔ اسکے علاوہ اس میں ایک مشین گن اسکی چھت پر اور ایک نیچے بھی لگی ہوتی ہے۔ اسکی توپ 200 میٹر سے لیکر 2000 میٹر تک کے دشمن کو نشانہ بنا سکتی ہے۔ اس میں روس کا بنایا گیا گولہ لگانے والا خودکار نظام نصب ہے۔
یہ پانچ میٹر گہرے پانی میں سے بھی گ MUSA KHAN MALGHANI BALOCH
یہ ٹینک چین اور یوکرین کی مدد سے پاکستان میں بنایا جارہا ہے۔