الدور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصبہ
الدور
لک عراق
محافظہمحافظہ صلاح الدین
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت+03:00 (UTC+3)

الدور (انگریزی: Ad-Dawr) عراق کا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جہاں کے لوگوں کا ذریعہ معاش کھیتی باڑی ہے۔ الدور عراقی شپر تکریت پاس واقع ہے جو صدّام حسین کی جائے پیدائش ہے۔

اس شہر کی بیشتر آبادی عرب ہے۔ الدور میں ایک مکانات پر مشتمل تعمیراتی منصوبہ ہے جسے ساد 14 کے نام سے جانہ جاتا ہے۔ اسے ہنڈائی انجنئیرنگ اینڈ کنسٹرکشن نے 1980 میں تیار کرایا تھا۔ عرب دنیا کے مشہور تاریخ دان پروفیسر ڈاکٹر عبد العزیز الدوری (1918-2010)، کا تعلق اسی شہر سے تھا۔ آپ 1960 کی دہائی میں جامعہ بغداد کے منتظم اعلیٰ کے منصب پر فائز رہے۔

اس شہر کی آبادی تقریبا 21،200 افراد پر مشتمل ہے ٫ الدور صوبہ صلاحدین میں موجود ہے۔