الغل، (انگریزی زبان میں: Vampire، عربی زبان میں: الغل یا مصاص دماء ، فارسی زبان میں: خون آشام) ایک انسانی خون پینے والی مخلوق کا نام ہے۔ یہ مخلوق ایک لوک کردار یا الاساطیر بھی ہوسکتا ہے۔ الغل کے معنی خون چوسنے والا جن کے ہیں۔[1] [2]
- ^ ومپائر انسائکلوپیڈیا، میتھیو بنسن، ص- ۳
- ^ انسائکلوپیڈیا آف ومپائر میتھولوجی، تھریسا بین، ص- ۱۶