ا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(الف سے رجوع مکرر)
اردو حروفِ تہجی کا پہلا حرف الف ('ا') ہے۔ اس کی دو اشکال ہیں۔ الف مقصورہ یا سادہ الف ('ا') اور الف ممدودہ ('آ')۔ حسابِ ابجد کی رو سے اس کا عدد ایک ہے۔ فارسی، عربی اور کئی دیگر زبانوں میں بھی پہلا حرف ہے۔ عربی میں تو الف مقصورہ اس چھوٹے الف کو بھی کہتے ہیں جو کچھ الفاظ کو کھینچ کر پڑھنے کے لیے لکھا جائے جیسے عیسیِِٰ، موسیٰ وغیرہ مگر اردو میں یہ ساکن یا متحرک بھی ہو سکتا ہے جیسے 'اگر'، 'مگر'، 'نان' وغیرہ۔↔الف سے ايک نام اللہ بھی ہوتا ہے •