الف لیلہ و لیلہ (فرانسیسی ترجمہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
الف لیلہ ولیلہ کا پہلا فرانسیسی ترجمہ

الف لیلہ و لیلہ کا پہلا یورپی زبان مین ترجمہ (فرانسیسی: Les mille et une nuits) یورپ میں سب سے پہلے ایک فرانسیسی ادیب اینٹونی گلانڈ ( Antoine Galland)کو اس کتاب کا مخطوطہ 1690 میں ملا اور اس نے اس کا فرانسیسی ترجمہ 1701 میں شائع کرنا شروع کیا،[1] 1704 میں پہلی دو جلدیں ہی شائع ہوہیں، اس کے بعد 1709 میں کام کیا جو آخر 1717 میں بارہ جلدوں میں مکمل شائع ہوا۔ ، یہی ترجمہ اردو سمیت کم و بیش دوسری زبانوں میں ہونے والے تمام تراجم کی بنیاد بنا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Robert L. Mack, ed. (2009). "Introduction". Arabian Nights' Entertainments. Oxford: Oxford UP. pp. ix–xxiii.