القاسم بن محمد
وکیپیڈیا سے
| مقالہ بہ سلسلۂ مضامین اولادِمحمد |
| حضرت محمد کے بیٹے |
| حضرت محمد کی بیٹیاں |
| حضرت فاطمہ کی اولاد |
| بیٹے |
| بیٹیاں |
|
|
قاسم بن محمد (عربی: القاسم بن محمد) حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بیٹے تھے۔ آپ صغر سنی میں ہی انتقال کرگئے، جب آپ کی عمر محض دو سال سے بھی کم تھی۔ آپ کو جنت المعلیٰ، مکہ، سعودی عرب میں دفن کیا گیا۔