القدس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

القدس فلسطین کا ایک شہر ہے جو مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں تینوں کے لیے محترم ہے۔ یہاں بیت المقدس واقع ہے۔ یہیں سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم معراج کے لیے براق پر سوار ہو کر روانہ ہوئے تھے۔ اس شہر پر 1967ء میں اسرائیل نے قبضہ کر لیا تھا۔ وہ اسے یروشلم کہتے ہیں۔ فلسطین کا مجوزہ دارالحکومت بھی یہی ہے۔