الم
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قرآن کریم کے تیس پاروں میں سے سب سے پہلے پارے کا نام جو قرآن کریم کی پہلی سورۃ الفاتحہ کی مکمل 7 آیات اور سورۃ البقرہ کی ابتدائی141 آیات پر مشتمل ہے لہذا یہ پارہ کل 148 آیات پر مشتمل ہے اور اس کے 17 رکوع ہیں۔
|
||||||||