الما ماتر

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

الما ماتر یا مادر علمی (انگریزی: Alma mater) ایسی درسگاہ کو کہا جاتا ہے جس سے تعلیم حاصل کی گئی ہو۔ "الما ماٹر" لاطینی زبان کا لفظ ہے جس کا اردو متبادل مادر علمی ہے۔ یہ لفظ قدیم روم میں استعمال کیا جاتا تھا۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں