المیہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Tragedy
ایسی تمثیل جس کا انجام حسرت ناک اور الم ناک ہو۔ جیسے زہر عشق ، امتیاز علی تاج کی انارکلی ، شیکپئیر کا ہملٹ وغیرہ ۔
ادبی المیوں کا آغاز یونان قدیم سے ہوا۔ اس دور کے المیوں میں ایسکیلس سوفکلیز اور یوری پیدیز کے المیے خصوصیت سے قابل ذکر ہیں۔ جدید المیہ نگاروںمیں چیخوف ، سٹرنڈبرگ، یوجین اونیل اور میکسویل اینڈرسن سرفہرست ہیں۔
| ویکیمیڈیا العام میں المیہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |