الکامل فی التاریخ
وکیپیڈیا سے
ابن الاثیر (4 جمادی الثانی 555ھ ۔ شعبان 630ھ / 12 مئی 1160ء ۔ 1233ء) کی مشہور و معروف تاریخی کتاب جس میں ابتداء سے 628ھ / 1231ء تک کے تاریخی واقعات سال بسال مندرج ہیں۔
[ترمیم] اشاعت و طباعت
یہ کتاب 9 جلدوں پر مشتمل ہے۔ ادارہ الطباعة المنيریہ قاہرہ، مصر نے اسے 1357ھ / 1938ء کو شائع کیا۔
[ترمیم] مشتملات
اس کتاب کی دوسری جلد سیرت سے متعلق ہے۔