الکحلی مشروب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

الکحلی مشروب وہ مشروب ہوتا ہے جس کے اندر ایتھنول جسے عرف عام میں الکوحل کہتے ہیں شامل ہوتا ہے۔ عام بول چال میں اس کے لیے شراب کا لفظ استعمال ہوتا ہے جو تکنیکی اعتبار سے درست نہیں .

الکُحلی مشروبات کی کچھ مثالیں