الیومنا سلی کاٹا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈ یشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکا میں (29) نمبر پر ہے،

alt text
alt text

علامات دوا[ترمیم]

یہ دوا جسم میں بڑی گہرائی تک پہنچ کر کام کرتی ہے، دماغ، ریڑھ اور اعصٓب کی پرانی بیماریاں، گھٹن کی علامت پائی جاتی ہے، بالخصوص بیرونی چھدوں میں سکڑاو وریدوں کا پھولنا، کمزوری، بالخصوص ریڑھ کی ہڈی میں ہلکا ہلکا درد اور جلن ہوتی ہے تمام اعضاءمیں سر سراہٹ ہوتی ہے جیسے چیونٹیاں رینگ رہی ہوں، بے حسی اور درد، مرگی جیسا کھنچاو، درد کے ساتھ ٹھنڈک لگے۔

سر:۔[ترمیم]

دماغ میں خون جمع ہو جاتا ہے، کھوپری پر گھٹن کا احساس، سر درد، گرمی یا پسینہ آنے سے کم ہو جاتا ہے۔ آنکھوں میں درد ہو اور بُھنگے اڑتے دکھائی دیں، بار بار زکام ہو، ناک کے زخم اور سوجن۔

سانس:۔[ترمیم]

چھاتی کا نزلہ اور درد، چھاتی میں زبردست کمزوری کا احساس، سوئیاں چبھنے جیسا درد، کھانی جس میں پیپ جیسا گاڑھا کف آئے۔

ہاتھ پاؤں :۔[ترمیم]

بھاری، جھٹکے آئیں، بے حسِ، دکھن اور درد۔

جلد:۔[ترمیم]

اعصاب کے ساتھ ساتھ سرسراہٹ ہو جیسے چیونٹیاں رینگ رہی ہوں وریدیں بھری ہوئی، پھولی ہوئی، جلد کو چُھونے سے یادبانے دکھن ہو۔

شدّت:۔[ترمیم]

ٹھنڈی ہوا سے، کھانا کھانے کے بعد، کھڑا ہو جانے پر۔

کمی:۔[ترمیم]

گرمی سے، فاقہ کرنے سے، بستر میں آرام کرنے سے۔ طاقت:۔ اونچی طاقتیں

حوالہ:

بورک میٹریا میڈیکا