الیگزنڈر باؤ مگارٹین
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Alexander Bounmgarten
پیدائش: 1714ء
انتقال: 1762ء
کانٹ کے عہد سے پہلے جا جرمن فلسفی ، جس نے پہلی بار فلسفے کی اس شاخ کو جو حسن اور فن سے تعلق رکھتی ہے۔ جمالیات کا نام دیا۔ اس کی ایک کتاب (جمالیات) ایسٹھ ٹیکا کافی مشہور ہوئی۔ اس میں اس نے حسن کے مسئلے کا تجزیہ کیا ہے جو اس کے نزدیک حواس کے ذریعے کلیت اور جامیعت کی شناخت کا دوسرا نام ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں الیگزنڈر باؤ مگارٹین سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |