ال بھنبھنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ال بھنبھنا متواتر نشیبی تعدد بھنبھنا یا شور کا مظہر ہے جو کچھ علاقوں میں کچھ لوگوں کو سنائی دیتا ہے۔ اس مظہر کی اطلاعات برطانیہ، امریکا اور کینیڈا کے بعض علاقوں سے ملی ہیں۔[1] سائنس دان اب تک اس کی وجوہ جاننے میں ناکام رہے ہیں۔

  1. "Who, What, Why: Why is 'the hum' such a mystery?"۔ بی بی سی نیوز۔ 13 June 2011۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2013