ال – ۱۵۹ الکا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
| ال – ۱۵۹ الکا | |
| عمومی معلومات | |
| قسم | لڑاکا جہاز |
| بنانے والی کمپنی | Aero Vodochody |
| استعمال کرنے والے ممالک | چیک جمہوریہ |
| حالت | فضائیہ میں شامل |
| قیمت | ۱۳ ملین ڈالر |
ال – ۱۵۹ الکا (چیکي میں:L-159 Alca) چیک کے طيارہ ساز ادارے Aero Vodochody کا تیار کردہ ايک لڑا کا طیارہ ہے جس ہوائي اور زميني اھداف کے مار ڈالنے کے لئے استعمال ميں آتی ہے۔ اس طيارےکی پہلی تجرباتي پرواز ۱۹۹۷ ميں کی گئی او چيک فضائیہ ال – ۱۵۹ طیارہ ۲۰۰۰ سے کام کرتی ہے۔ چيک فوج کے پاس ۷۲ طیارے ہے مگر چيک فضائیہ صرف ۲۴ طیارے استعمال کرتي ہے۔ ال – ۱۵۹ ایک پائلٹ کی گنجائش رکھنے والا طیارہ ہے۔ اس کے اسلحہ میں اے آئی ایم-۹ سائیڈونڈر میزائل اور اے جی ام -۶۵ ماوریک میزائل سے بھی لیس کیا جا سکتا ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں ال – ۱۵۹ الکا سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔