ام – بائسن (اسٹریٹ فائٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


ام – بائسن اسٹریٹ فائٹر کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے جو اسٹریٹ فائٹر 2 آخری دشمن کا کردار ادا کرتا ہے۔

شکل[ترمیم]

ام – بائسن بہت لمبا ہے اور چنانچہ لڑائی میں یہ اپنی پہنچ کا بہت فائدہ اٹھاتا ہے اور اس کے علہوہ وہ اڑ بھی سکتا ہے۔ ام – بائسن ایک سرخ وردی پہنتا ہے۔ اس کی آواز بہت گہری ہے اور یہ اس کے آنکھیں بالکل سفید ہیں۔ اس کا لباس صرف اس کی لال وردی ہے۔

سپاہیانہ فن[ترمیم]

ام – بائسن بے شمار نفسیاتی قوتوں کا حامل ہے، جن کا یہ لڑائی کے دوران استعمال بھی کرتا ہے اور اس کے علاوہ وہ اڑ بھی سکتا ہے۔ اسٹریٹ فائٹر 2 میں آخری دشمن کا کردار ادا کرنے کی وجہ سے عموماً لگتا یہ ہے کہ ام – بائسن دوسرے کھلاڑیوں سے بیک وقت تیز اور مضبوط ہے۔

تاریخ[ترمیم]

ام – بائسن تھائی لینڈ میں پیدا ہوا اور اسٹریٹ فائٹر میں وہ تھائی لینڈ میں لڑتا ہے۔ وہ شیڈولو کا سردار ہے اور دنیا کو فتح کرنا اس کی سب سے بڑی خواہش ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

ویکینالج پہ ام – بائسنآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wikiknowledge.net (Error: unknown archive URL)


اسٹریٹ فائٹر سیریز

بلانکا – حانڈا رایؤ–  کین–  بالروگ–  ساگاط–  ام – بائسن–  ویگا–  زنگیف–  دھالسیم –چن لی