امارت قرطبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
امارت قرطبہ
Emirate of Córdoba
إمارة قرطبة

756–929

پرچم

امارت قرطبہ 929 (سبز)
دارالحکومت قرطبہ
زبانیں قدیم عربی, بربر, مستعربين, قرون وسطی کی عبرانی
حکومت بادشاہت
تاریخ
 - عبد الرحمٰن الداخل اعلان امیر قرطبہ 756
 - عبد الرحمٰن الناصر اعلان خلیفہ قرطبہ[1] 929
موجودہ ممالک Flag of Andorra.svg انڈورا
Flag of Gibraltar.svg جبل الطارق (برطانیہ)
Flag of Morocco.svg مراکش
Flag of Portugal.svg پرتگال
Flag of Spain.svg ہسپانیہ
Warning: Value specified for "continent" does not comply

امارت قرطبہ (Emirate of Córdoba) (عربی: إمارة قرطبة) جزیرہ نما آئبیریا 756ء اور 929ء کے درمیان میں ایک خودمختار امارت تھی جسکا دارالحکومت قرطبہ تھا۔ خلافت امویہ 711–718 میں فتح اندلس کے بعد جزیرہ نما آئبیریا خلافت امویہ کا ایک صوبہ بن گیا۔ یہاں کے حکمرانوں نے قرطبہ کو دارالحکومت بنایا اور خلافت عباسیہ سے امیر کا لقب حاصل کیا۔

756ء میں عبد الرحمٰن الداخل خلافت عباسیہ کو نظر انداز کر کے امارت قرطبہ کا ایک خود مختار امیر بن گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Azizur Rahman, Syed (2001). The Story of Islamic Spain. Goodword Books. p. 129. ISBN 978-81-87570-57-8. http://books.google.com/books?id=iRAsAQAAIAAJ&q=oath+of+allegiance. "[Emir Abdullah died on] 16 Oct., 912 after 26 years of inglorious rule leaving his fragmented and bankrupt kingdom to his grandson ‘Abd ar-Rahman. The following day, the new sultan received the oath of allegiance at a ceremony held in the "Perfect salon" (al-majils al-kamil) of the Alcazar."