امام ابو داؤد
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| یہ مضمون کسی بھی ذرائع سے حوالہ نہیں دیتا۔ براہ مہربانی قابل اعتماد ذرائع سے حوالہ جات دیں۔ ایسے مواد کو کسی بھی وقت ویکیپیڈیا سے ختم کیا جا سکتا ہے۔ |
| محدث |
|
|---|---|
| نام: | ابو داؤد سلیمان ابن اشعث الازدی السجستانی |
| لقب: | ابو داؤد |
| پیدائش: | 202ھ (817ء) |
| وفات: | 275ھ (888ء) |
| قومیت: | ایرانی |
| فرقہ: | سنی |
| مکتبۂ فرقہ: | حنبلی |
| شعبۂ عمل: | حدیث |
| کام: | سنن ابی داؤد |
محدث۔اصل نام سلیمان بن الاشعث السجستانی تھا۔ ابوداؤد کنیت ہے۔ بغداد میں پیدا ہوئے۔ بصرے میں درس و تدریس اور تالیف میں مصروف رہے۔ اور وہیں وفات پائی۔ امام ابن حنبل کےشاگرد تھے۔ ان کی اہم تالیف کتاب السنن ہے جو سنن ابی داؤد کے نام سے مشہور ہے۔ اس میں انھوں نے معروف احادیث جمع کی ہیں۔ کتاب کا موضوع فقہی مسائل تک محدود ہے۔ البتہ اس میں احادیث کی صحت پرکھنے کے اصولوں سے بھی بحث کی گئی ہے۔ کتاب السنن صحاح ستہ میں شمار ہوتی ہے۔