امام شیخ محمد سید تانتوی
وکیپیڈیا سے
مصر کی مشہور یونیورسٹی جامعۂ الازہر کے سابق سربراہ۔شیخ تانتوی کو سنہ 1996 میں جامعۂ الازہر کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا اور انہیں خواتین کے حقوق جیسے معاملات پر لبرل خیالات کی وجہ سے جانا جاتا تھا۔ مارچ دو ہزار دس میں سعودی عرب میں دل کا دورہ پڑنے سے ان کا انتقال ہوا۔