امام مسجد (مسجد)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| امام مسجد | |
|---|---|
| بنیادی معلومات | |
| محل وقوع | |
| جغرافیائی متناسقات | 32°39′16″N 51°40′39″E / 32.65444°N 51.6775°Eمتناسقات: 32°39′16″N 51°40′39″E / 32.65444°N 51.6775°E |
| الحاق | اسلام |
| صوبہ | صوبہ اصفہان |
| تاریخ وقف | 1611 |
| مذہبی یا تنظیمی حالت | مسجد |
| قیادت | شاہ عباس |
| معماری اوصاف | |
| معمار | شیخ بهایی |
| معماری قسم | مسجد |
| معماری طرز | اسلامی، ایرانی |
| تکمیل | 1629 |
| تعمیری لاگت | 60،000 تومان |
| تفصیلات | |
| لمبائی | 100 |
| چوڑائی | 130 |
| گنبد | 1 |
| بلندی گنبد (خارجی) | 53 |
| مینار | 4 |
| بلندی مینار | 73 فٹ 783 انچ (42.14 میٹر) |
امام مسجد (فارسی زبان میں: مسجد امام) ایران کے شھر اصفہان میں میدان نقش جہان میں قائم ایک عظیم الشان عبادت گاہ ہے جسے ایران کی سب سے مشھور اور شاندار مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ عظیم مسجد اپنے انوکھے طرز تعمیر کے باعث تمام شیعہ مسلم دنیا میں مشھور ہے۔
تاریخ [ترمیم]
یہ عظیم مسجد 1629 میں شاہ عباس نے اصفہان میں بنوائی۔ یہ عظیم الشان مسجد عباس کے دور کی ایک شاندار مثال ہے اور شھر اصفہان کی شناخت بن چکی ہہے۔ 1611 سے 1629 تک تک مسجد کی تعمیر کو اٹھارہ سال لگے۔