امریکی معیاری رمز برائے اطلاعاتی تبادلہ
|
|
اس مقالے کے عنوان میں غیر اردو حروف تہجی استعمال ہوئے ہیں۔ ان حروف کی وجہ سے صارفین کو مقالہ تلاش کرنے اور دوسرے مقالات میں اس کا ربط دینے میں دشواری کا احتمال ہے۔ غیر اردو حروف: ۓ ایسے مزید مضامین کے لیے دیکھیں: زمرہ:غیر موزوں عنوان |
آسکیASCII اصل میں امریکن سٹینڈرڈ کوڈ فار انفارمیشن ایکسچینج کا مخفف ہے اور اسکی اردو امریکی معیاری رمز برائے اطلاعاتی تبادلہ ہے جسکا مخفف ---- امرات ---- کیا جاتا ہے۔
شمارندہ میں ڈیٹا کو ظاہر کرنے کے لیے صرف ایک عدد صفر یا ایک کا ہندسہ کافی نہیں ہوسکتا۔ اس لیے سات یا آٹھ صفر اور ایک کے مختلف جوڑ ملا کر ایک لفظ تشکیل دیا جاتا ہے۔
مثال کے طور پر، 000 000 00 کا مجموعہ اساس دس والے صفر کے ہندسے کو ظاہر کرتا ہے، 01 000 000 کو اساس دس کے نظام والےایک کو ظاہر کرتا ہے۔
آسکی کی دو اقسام ہیں، آسکی 7 اور آسکی 8۔ آسکی 7میں 7 صفر اور ایک مل کر ایک لفظ تشکیل دیتے ہیں۔ جبکہ آسکی 8 میں آٹھ ہندسے مل کر ایک لفظ بناتے ہیں۔
یہ بات قابلٍ غور ہے کہ اگر ہم a کو کوڈ کرنا چاہیں گے تو اس کے لیے 64 کا ہندسہ اساس دس کے نظام سے اساس 2 کے نظام میں تبدیل ہوگا۔یعنی کہ 00010000 سے ظاہر کیا جائے گا۔
اور مزے کی بات، اگر 64 کا ہندسہ تبدیل کرنا ہو تو 6 کو الگ اور 4 کو الگ 8 آسکی حروف سے ظاہر کیا جائے گا۔ جو کہ 4 کو 00000100 سے اور 6 کو 00000110 سے ظاہر کریں گے۔
سب سے پہلے اسے دوسری جنگٍ عظیم میںاستعمال کیا گیا تھا تاکہ ڈیٹا کو دشمن نہ پڑھ سکے۔ بعد ازاں اسے شمارندے کے حوالے سے عام بنا دیا گیا۔
بیرونی روابط [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں امریکی معیاری رمز برائے اطلاعاتی تبادلہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |