امریکی سنیما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
امریکی سنیما
Cinema of the United States
United States film.svg
تعداد اسکرین 39,641 (2011)[1]
 • فی کس 14.0 فی 100,000 (2011)[1]
بنیادی تقسیم کار پیراماؤنٹ 19.2%
وارنر برادرز 18.0%
سونی 12.5%[2]
تیار فیچر فلمیں (2011)[3]
افسانوی 798 (97.4%)
اینیمیٹڈ 21 (2.6%)
تعداد حاضرین (2011)[5]
کل 1,283,844,500
 • فی کس 3.9 (2010)[4]
مجموعی باکس آفس[5]
کل $10.2 بلین

امریکی سنیما (American cinema) یا ریاستہائے متحدہ امریکہ کا سینما سے مراد اکثر اورعام طور پر ہالی وڈ ہے۔ اس کی تاریخ کو چار اہم ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے:

  • خاموش فلم دور
  • کلاسیکی ہالی ووڈ سنیما
  • نیا ہالی وڈ
  • عصری دور

حوالہ جات[ترمیم]