امریکی ڈالر
وکیپیڈیا سے
ایک امریکی ڈالر کے نوٹ کا پچھلا نظارہ۔ دائیں جانب 'عظیم امریکی مہر' کا اگلا اور بائیں جانب پچھلا منظر ہے جس پر لکھا ہے Novus Ordo Seclorum
ڈالر بہت سے ممالک کا زرِ مبادلہ (کرنسی) ہے جس میں امریکہ بھی شامل ہے۔امریکی ڈالر کی قمیت تقریباً 80 پاکستانی روپے سے زیادہ ہے۔ جن ممالک کی کرنسی ڈالر کے ساتھ وابستہ ہوتی ہے اور وہ ڈالر کومعیاری سکہ فرض کرکے بین الاقوامی تجارت کرتے ہیں ان کو ڈالری ممالک کہتے یں۔ جن ممالک کی کرنسی انگریزی پونڈ کے معیار کے مطابق گھٹتی بڑھتی ہے ان کو سٹرلنگ ممالک کہتے ہیں۔
| سن | جاری شدہ امریکی ڈالر M3 بیلین ڈالر میں |
امریکی حکومت پر قرضہ بیلین ڈالر میں |
|---|---|---|
| 1960 | 315.2 | 290.2 |
| 1970 | 677.1 | 389.2 |
| 1980 | 1995.5 | 930.2 |
| 1990 | 4154.6 | 3233.3 |
| 2000 | 7117.7 | 5674.2 |
| 2005 | 10,191.4 | 8,170.4 |
| 2007 | اعداد جاری نہیں کیئے گئے | 10,245.2 |
فہرست |
[ترمیم] شرح تبادلہ
[ترمیم] ماضی کے امریکی ڈالر
ماضی میں ایک لاکھ ڈالر کابینک نوٹ امریکہ میں استعمال ہو چکا ہے۔
[ترمیم] نیا امریکی ڈالر
21 اپریل 2010 کو 100 ڈالر کے نئے امریکی کرنسی نوٹ کی تصویر جاری کر دی گئی ہے۔ یہ نوٹ جعلی چھاپنا بہت ہی مشکل ہے اور یہ نوٹ فروری 2011 سے استعمال ہونا شروع ہونگے۔