امن جوئی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
اقوام متحدہ کے امن دستے اریٹریا میں۔

"امن جوئی"، جیسا کہ اقوام متحدہ نے تعریف کیا ہے، "ایسا طریقہ جو لڑائی سے بدحال ممالک میں امن کی حالت پیدا کرنے میں مددگار ہو۔" اَمن دستے ایسے علاقوں میں جہاں لڑائی تھم چکی ہو امن کی صورت حال کی نگرانی کرتے ہیں، اور سابقہ لڑاکا گروہوں کو ایسے معاہدوں پر عمل درآمد میں مدد دیتے ہیں جو ان کے درمیان دستخط ہوئے ہوں۔ اس سہولت کی کئی صورتیں ہیں، جیسا کہ باہمی اعتماد بلند کرنے کے اقدام، اقتدار شراکت سجاوٹ، انتخابی سہارا، قانون کی حکومت مظبوطی، اور معاشی اور معاشرتی ترقی۔ اقوام متحدہ کے امن دستوں میں فوجی، پولیس افسر، اور دوسرے سولین شامل ہو سکتے ہیں۔ یہ لوگ نیلی ٹوپیاں پہنتے ہیں، اس لیے اکثر "نیل ٹوپے" کہلاتے ہیں۔

یہ خبریں عام ہوئی ہیں کہ اقوام متحدہ کے امن دستے متاثرہ ممالک میں بچوں پر جنسی تشدد میں ملوث رہے ہیں۔[1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ بی بی سی، 27 مئی 2008ء، " Peacekeepers 'abusing children' "
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں