ٹوٹل سیاپا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(امن کی آشا(فلم) سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ٹوٹل سیاپا‎ (امن کی آشا) بالی کی ہندی فلم ہے جو 2013ء میں بنی تھی یہ فلم ایک پاکستانی لڑکے اور انڈین پنجابی لڑکی کی محبت پر بنی ہے۔