امید (سیارچہ)
وکیپیڈیا سے
اُمید (Omid)، ایران کا پہلا مقامی بنا سیارچہ ہے جسکی 2 فروری 2009ء کو کامیابی کے ساتھ انعاشت (launching) کی گئی. یہ ایران کا مدار میں دوسرا سیارچہ ہے. پچھلا ایرانی سیارچہ، سینا اوّل، کو روس نے ایران کیلیے بنایا اور 2005ء کو انعاش کیا.
[ترمیم] بیرونی روابط
- علم الخلاء علم الہیئت، حیاتیات خلا (حیاتیات الفلک)، کم ثقلی (حالت بے وزنی)، سفر بین السیارہ، صاروخ (پرتابہ)