امیر حیدر خان ہوتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امیر حیدر خان ہوتی
 

قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
2013
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
مدت منصب
مارچ 31, 2008 – مارچ 20, 2013
شمس الملک
طارق پرویز خان
معلومات شخصیت
پیدائش 5 فروری 1971ء (53 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مردان  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت عوامی نیشنل پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد اعظم خان ہوتی  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ایچی سن کالج
ایڈورڈز کالج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امیر حیدر خان ہوتی (پیدائش: 5 فروری ء1971) خیبر پختونخوا کی صوبائی قانون ساز اسمبلی کے رکن ہیں اور اسی صوبے کے وزیراعلٰی بھی ہیں۔ امیر حیدر خان ہوتی قوم پرست جماعت عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں اورسابق وفاقی وزیر اعظم خان ہوتی کے صاحبزادے ہیں۔ اورخان عبد الولی خان کے نواسے ہیں۔ آپ کی والدہ ایک نامورمدرسہ کے طور پر جانی جاتی ہیں
ابتدائی تعلیم رسالپور کے پریزنٹیشن کانونٹ ہائیاسکول میں پائی۔ امیر حیدر خان ہوتی نے کالج کی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی جبکہ 1992ء میں ایڈورڈز کالج پشاور سے گریجویشن کا امتحان پاس کیا۔ سیاسی طور پر آپ ضلع مردان میں اپنی پارٹی کے منتظم کے طور پر متحرک ہوئے اور بعد میں ضلعی نائب صدر بھی منتخب ہوئے۔
صوبائی قانون ساز اسمبلی میں آپ پہلی بار کامیاب ہوئے اور آپ اپنے آبائی حلقے PF-23 مردان 1 سے 11009 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ بعد میں پارٹی کے فیصلے پر وزیر اعلٰی کے لیے نامزد ہوئے اور بھاری اکثریت سے کامیاب قرار پائے۔

حوالہ جات[ترمیم]

سیاسی عہدے
ماقبل  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
2008 – 2013
مابعد