امیر عبداللہ خان نیازی
| امیر عبداللہ خان نیازی | |
|---|---|
| 1915 – 2 فروری 2004 (عمر 89 سال) | |
لیفٹیننٹ جنرل اے۔اے۔ نیازی, پاک فوج. |
|
| دیگر نام | شیر |
| وفات | لاہور, پنجاب, برطانوی ہندوستان |
| مقام وفات | لاہور, صوبہ پنجاب، پاکستان |
| وفاداری | |
| نوکری/شاخ | |
| سالہائے کار | 1930-1972 |
| عہدہ | |
| Service number | (PA –477) |
| Unit | پنجاب رجمنٹ |
| Commands held | ایسڑن ملٹری کمانڈ مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر مشرقی پاکستان پانچویں پنجاب رجمنٹ چودھویں پیراٹروپر بریگیڈ, ائربورن کور کراچی کے مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر باونویں میکانائزڈ ڈویثن لاہور کے مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر ائربورن ڈویژن, پاک فوج |
| جنگیں/محارب | جنگ عظیم دوم پاک بھارت جنگ 1965ء پاک بھارت جنگ 1971ء آپریشن سرچ لائٹ بنگلہ دیش جنگ آزادی |
| اعزازات | ہلال جرات (عسکری) ملٹری کراس |
| دیگر کارنامے | Author |
امیر عبداللہ خان نیازی مغربی پاکستان کی علیحدگی اور آزاد بنگلہ دیش کے قیام کے موقع پر بھارتی جنرل کے سامنے ہتھیار ڈالنے والے پاکستانی لیفٹنٹ جنرل ہیں۔
فہرست |
ابتدائی زندگی [ترمیم]
موجودہ بھارتی پنجاب کے پٹھان گھرانے میں پیدا ہوئے۔ سنءانیس سوبتیس میں برٹش آرمی میں بطور سپاہی بھرتی ہوئے اور انیس سو بیالیس میں انہیں کنگز کمشن دیدیا گیا ۔ قیام پاکستان سے قبل انہوں نے برٹش آرمی کے لیے متعدد ایسے کارنامے انجام دیے جس میں انہیں بہادری کے ایوارڈ دیے گئے۔ ان ایوارڈ میں ملٹری کراس کا ایوارڈ بھی شامل ہے۔ جاپان میں برٹش آرمی کی جانب سے بہادری دکھانے پر انہیں ٹائیگر نیازی کا خطاب دیا گیا۔
شکست [ترمیم]
مبصرین کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج اور بنگالی عوام کے ہاتھوں پاکستانی فوج کی شکست اور جنرل نیازی کا بھارتی جنرل ارروڑہ کے سامنے ہتھیار ڈالنے کا واقہ ایک ایسا عمل تھا جو ہر اس محب وطن پاکستانی کے دل پر زخم کی طرح نقش ہوگیا جس نے یہ واقعہ دیکھا۔
پاکستانیوں کا ایک حلقہ اسے پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیتا ہے۔اس کے بعد وہ پاکستان کے دیگر نوے ہزار فوجیوں کی طرح جنگی قیدی بن کر بھارت کی حراست میں چلے گئے۔ musa khan malghani
شکست کا ذمہ دار کون [ترمیم]
حمودالرحمان کمیشن کی جوغیر حتمی رپورٹ منطر عا م پر آئی ہے اس میں بھی انہیں اس شکست کے اسباب میں انہیں کافی بڑا ذمہ دار قرار دیا گیا۔
جنرل نیازی آخر وقت تک اپنی پوزیشن کا دفاع کرتے رہے اور موت کے سامنے ہتھیار ڈالنے سے محض چند ہفتہ قبل انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا تھا کہ ’وہ فوج کے سسٹم کا ایک چھوٹا سا حصہ تھے اس لیے انہوں نے ہتھیار ڈالنے کے احکامات پر عملدرآمد کیا حالانکہ ان کا ذاتی خیال یہ تھا کہ وہ مزید لڑ سکتے تھے اور بھارتی فوج کو ایک لمبے عرصے تک الجھائے رکھ سکتے تھے۔
جنسی بدنامی [ترمیم]
حمود الرحمن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق یہ اپنے جنسی سیکنڈلز کے لیے ایک نام رکھتے تھے۔ اس کے علاوہ کمیشن نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ وہ مشرقی پاکستان میں اپنی حیثیت کو اسمگلنگ کے لیے بھی استعمال کرتے رہے۔[حوالہ درکار]
بیرونی روابط [ترمیم]
- Op-ed: The courageous Pak army stand on the eastern front by سرمیلا بوس 24 نومبر 2003ء - ڈیلی ٹائمز
- پاکستان: Independence and Military Succession
- جنرل نیازی
- لیفٹیننٹ جنرل نیازی
| سیاسی دفاتر | ||
|---|---|---|
| پیشرو ٹکہ خان |
زون بی کے مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر, (مشرقی پاکستان) 1971 |
جانشین عہدہ ختم کر دیا گیا |
| پیشرو عبدالمطلب ملک |
گورنر مشرقی پاکستان 1971 |
جانشین عہدہ ختم کر دیا گیا |