امین مکتبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

امین المکتبہ (librarian) کو امینِ مکتبہ بھی کہا جاتا ہے، اور اس سے مراد دراصل ایک ایسی شخصیت کی ہوتی ہے کہ جو مکتبہ یا کتب خانے میں اطلاعاتی پیشہ ور کی حیثیت سے فرائض انجام دیتا / دیتی ہو۔ اور مکتبہ سے مراد ایک ایسے نظام کی ہوتی ہے کہ جہاں طالب اشخاص کو اطلاعات بہم پہنچانے کی ادارت و منظمہ موجود ہو۔ اسکے علاوہ یہی اصطلاح ایسے پیشہ وروں کے ليے بھی مستعمل ہے کہ جو کسی ایک مکتبہ یا مکتبوں کے درمیان ، کتب کی تحصیل و تجمیع سے منسلک ہوں۔