ام البنین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ام البنین فاطمہ بنت حزام بن خالد بن ربیعہ کلابیہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی اہلیہ جو حضرت فاطمہ کی وفات کے بعد آپ کے نکاح میں آئیں۔

ام البنین کے چار فرزند تھے جن میں حضرت عباس لشکر حسینی کے علمدار تھے اور سبھی واقعۂ کربلا میں 10 محرم 61ھ کو شہید ہوئے۔