ام الساہک
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ام الساہک سعودی عرب کے مشرقی صوبے کا ایک چھوٹا سے قصبہ ہے جو راس تنورہ کے جنوب مغرب میں 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ علاقہ زراعت کے لئے قدرتی پانی کے لئے مشہور ہے۔ زراعت کے قابل زمین ہونے کے باوجود یہ قصبہ غیر ترقی یافتہ ہے اور اس قصبہ کے زیادہ تر غریب طبقہ آباد ہے۔
اس قصبہ میں صرف ہائی سکول تک کے تعلیم ہے۔ اس میں ایک تھانہ، ایک آگ بجھانے والا محکمہ اور دو چھوٹے ہسپتال ہیں۔
|
|||||