ام – بائسن (اسٹریٹ فائٹر)
| اس مقالے کے عنوان میں غیر اردو حروف تہجی استعمال ہوئے ہیں۔ ان حروف کی وجہ سے صارفین کو مقالہ تلاش کرنے اور دوسرے مقالات میں اس کا ربط دینے میں دشواری کا احتمال ہے۔ غیر اردو حروف: – ایسے مزید مضامین کے لیے دیکھیں: زمرہ:غیر موزوں عنوان |
ام – بائسن اسٹریٹ فائٹر کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے جو اسٹریٹ فائٹر 2 آخری دشمن کا کردار ادا کرتا ہے.
فہرست |
[ترمیم] شکل
ام – بائسن بہت لمبا ہے اور چنانچہ لڑائی میں یہ اپنی پہنچ کا بہت فائدہ اٹھاتا ہے، اور اس کے علہوہ وہ اڑ بھی سکتا ہے۔ ام – بائسن ایک سرخ وردی پہنتا ہے۔ اس کی آواز بہت گہری ہے اور یہ اس کے آنکھیں بلکل سفید ہیں۔ اس کا لباس صرف اسکی لال وردی ہے۔
[ترمیم] سپاہیانہ فن
ام – بائسن بےشمار نفسیاتی قوتوں کا حامل ہے، جنکا یہ لڑائی کے دوران استعمال بھی کرتا ہے، اور اس کے علاوہ وہ اڑ بھی سکتا ہے۔ اسٹریٹ فائٹر 2 میں آخری دشمن کا کردار ادا کرنے کی وجہ سے عموماً لگتا یہ ہے کہ ام – بائسن دوسرے کھلاڑیوں سے بیک وقت تیز اور مضبوط ہے۔
[ترمیم] تاریخ
ام – بائسن تھائی لینڈ میں پیدا ہوا اور اسٹریٹ فائٹر میں وہ تھائی لینڈ میں لڑتا ہے۔ وہ شیڈولو کا سردار ہے، اور دنیا کو فتح کرنا اسکی سب سے بڑی خواہش ہے۔
