اناپورنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اناپورنا
Annapurna South Face.jpg
Annapurna south face
بلندی 8,091 میٹر (26,545 فٹ)
دسواں درجے پر بلند پہاڑ
امتیاز 2,984 میٹر (9,790 فٹ)94ویں درجہ پر
Parent peak چو اویو
فہرست سازی آٹھ ہزاری
مقام
اناپورنا is located in نیپال
اناپورنا
وسطی نیپال
سلسلہ ہمالیہ
متناسقات 28°35′46″N 83°49′13″E / 28.59611°N 83.82028°E / 28.59611; 83.82028متناسقات: 28°35′46″N 83°49′13″E / 28.59611°N 83.82028°E / 28.59611; 83.82028
Climbing
فرازروی اول 3 جون 1950
Flag of فرانس مورس ہرزوگ
Flag of فرانس لوئس لچنل

اناپورنا (Annapurna) دنیا کا دسواں سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 8091 میٹر / 26545 فٹ ہے۔ یہ نیپال میں سلسلہ کوہ ہمالیہ میں واقع ہے۔ دریائے کالی گندکی اسے دہولاگری سے جدا کرتا ہے۔

اسے مارس ہرزوگ اور لوئی لاخنل نے 1950 میں سر کیا۔ یہ 8000 میٹر سے بلند چوٹیوں میں سب سے پہلے سر ہوئی۔



بیرونی روابط[ترمیم]