اناکسی میندر

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
اناکسی میندر

پیدائش: 610 ق م

انتقال :‌546 ق م

یونانی فلسفی ۔ فلسفے کے اس مکتب سے تعلق رکھتا تھا جسے فلسفے کی تاریخ میں ملطائی مکتب فکر کہتے ہیں۔ تھیلس اور اناکسی کی طرح اس نے بھی ساری کائنات کاایک واحد بنیادی عنصر یا کائناتی اصول دریافت کرنے کی کوشش کی۔ اس کائناتی اصول کو اُس نے لامحدود کا نام دیا۔(یا وہ پہلا مفکر تھا جس نے تجرباتی حقائق کے برعکس اپنے کائناتی اصول (لامحدود) کے ساتھ دائمیت، ثبات اور ہمیشگی کی خاصیتیں منسلک کیں۔


Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں