انتساخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

انتساخ (transcription) کا مفہوم بنیادی طور پر ایک ہی ہوتا ہے خواہ وہ لسانیات میں استعمال ہوا ہو یا وراثیات میں۔ ہاں یہ ہے کہ اسکا استعمال ہر ہر شعبے میں اس شعبے کہ لحاظ سے اپنا مطلب ادا کرتا ہے۔ اور انتساخ (transcription) ایک ایسے عمل کو کہا جاتا ہے کہ جس میں کوئی ایک زریعۂ معلومات کسی ایک وسیط (media) سے دوسرے میں منتقل کیا جاتا ہے۔

  • یہ لفظ انتساخ درج ذیل مواقع پر استعمال ہوسکتا ہے۔
  1. انتساخ (Transcription) --- علم حیاتیات میں DNA سے RNA کا بننا۔


Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے: ایک جیسے نام والے صفحات کی ضد ابہام فہرست۔ اگر کسی اندرونی رابطے نے آپکو اس صفحہ تک پہنچایا ہے تو، آپ اس رابطے کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ رابطہ درست اور متعلقہ صفحہ کی جانب ہو جائے۔ ضد ابہام کی تفصیل کیلیے دیکھیے ضد ابہام (فی الحال انگریزی میں)