انجمن وکلاء
وکیپیڈیا سے
(انجمن مُحاماہ سے رجوع مکرر)
انجمن وکلاء جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ وکلاء کی ایک انجمن یا یوں کہ سکتے ہیں کہ وکلاء کے پیشہ ورانہ جسم (professional body) کو کہا جاتا ہے۔ انجمن وکلاء کو انجمن مُحاماہ اور صرف مُحاماہ (bar) بھی کہا جاتا ہے اور انگریزی میں اسکو bar association کہتے ہیں۔