انجيل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

انجیل ایک آسمانی کتاب ہے جو کہ قرآن مجید میں بیان کردہ کتابوں میں تورات اور زبور کے بعد تیسری کتاب ہے۔ یہ بنی اسرائیل کی طرف مبعوث ہونے والے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوئی۔

موجودہ بائبل کے عہد نامہ جدید کی پہلی تین کتابیں اناجیل اربعہ کہلاتی ہیں جن کے نام:

  • انجیلِ متی
  • انجیلِ مرقس
  • انجیل لوقا
  • انجیل یوحنا