متی کی انجیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(انجیل متی سے رجوع مکرر)


مصنف[ترمیم]

اس انجیل کو متی نے جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے شاگرد تھے انھوں نے یہ تحریر کی۔

زمانہ تصنیف[ترمیم]

اس انجیل کو 60 تا 70 عیسوی کے درمیان شہر انطاکیہ میں تحریر کیا گیا۔

تعارف و مندرجات[ترمیم]

متی اور لوقا کی انجیل کے ایک بنیادی ماخذ کا مفروضہ، جس کے مطابق ان کا ایک ماخذ مرقس ہے اور ایک دوسرا ماخذ بھی ہے ، جس کا ایک بڑا حصہ دونوں اناجیل میں ملتا ہے۔ جس کو اس تصویر کی مدد سے واضح کیا گيا ہے۔

حضرت عیسیٰ علیہ اسلام نے اپنی رسالت کے آغاز میں ہی متی کو اپنا شاگرد بنا لیا تھا۔ اس انجیل میں متی نے صرف وہی واقعات قلم بند کیے ہیں جن کا وہ چشم دید گواہ ہے۔ یہ کتاب(انجیل) حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش سے شروع ہو کر آپ کی موت اور آپ کے زندہ ہوجانے کے واقعات پر ختم ہوتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]